the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے پرو کے گلیشیئرز خطرناک شرح سے پگھل رہے ہیں، جس سے برف کا بڑا تودہ گرنے یا پھر سونامی جیسی لہروں کا خطرہ ہے۔

پرو میں گلیشیئرز کے ماہرین کی ایک تحقیقاتی ٹیم کے مطابق ماضی کے مقابلے میں گزشتہ 30سالوں کے دوران گلیشیئرز کے پگھلنے کی شرح میں 3سے 4گنا اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کی یہ ٹیم 2013سے پرو کے گلیشیئرز کا ڈیٹا اکھٹا کر



رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق گرین ہاوس گیسوں میں اضافہ گلیشئرز پگھلنے کی بنیادی وجہ ہے۔

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ زلزلوں کا شکار پرو کے پہاڑی سلسلوں میں گلیشیئرز پگھلنے سے بڑا برفانی تودہ گرنے، سونامی جیسی لہروں اور تباہ کن سیلاب کا خطرہ ہے۔ یہ بات ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب عالمی رہنما پیرس میں رواں ماہ کے آخر میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق اہم اجلاس کی تیاری کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.